Inquilab Logo Happiest Places to Work

state bank of india

بے پناہ مہنگائی کی وجہ سےعوام نے اپنا خرچ کم کردیا ہے : ایس بی آئی

ملک کے سب سے بڑے بینک کی معیشت پر چشم کشا رپورٹ ،پیٹرول اور ڈیزل کے آسمان چھوتے دام کو معیشت کیلئے سخت نقصاندہ قرار دیا ، عوام صرف انتہائی ضروری چیزوں پر خرچ کررہے ہیں

July 14, 2021, 12:13 PM IST

ٹاٹا موٹرس اور ا یس بی آئی کے مابین تجارتی گاڑیوں کو فروغ دینےکیلئے معاہدہ

ملک کا سب سے بڑا بینک چھوٹی اور ہلکی تجارتی گاڑیاں خریدنے والے صارفین کو جدید ٹکنالوجی کے ذریعے آسان شرائط پر خصوصی مالی مدد فراہم کرے گا

March 31, 2021, 2:17 PM IST

ڈیجیٹل ادائیگی کے اسکور بورڈ میں۳؍ ماہ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا سرفہرست

وزارت الیکٹرانکس و اطلاعاتی ٹکنالوجی کے مطابق گزشتہ۳؍ ماہ میں یوپی آئی لین دین اور صارفین کی تعداد کی بنیاد پر ایس بی آئی سب سے آگے

March 10, 2021, 11:55 AM IST

ایس بی آئی کا حکومت کو مشورہ ، کوئی نیا ٹیکس عائد نہ کیا جائے

بلکہ ٹیکس تنازعات کو ختم کرکے ریوینیو حاصل کرنے کا راستہ نکالا جائے ، نئے ٹیکس سے معاشی سرگرمیاں پھر متاثر ہو سکتی ہیں

January 14, 2021, 8:25 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK