EPAPER
لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکرکی موت کی خبرپرسوشل میڈیا پر چھائی رہی اور مختلف طریقوں سےسروں کی ملکہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
February 07, 2022, 1:23 PM IST
ہر گزرتے دن کے ساتھ سوشل میڈیا کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اور اس رجحان میں آئندہ کئی برسوں تک کمی آنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ انٹرنیٹ اور اسمارٹ فون کی قیمتوں کو کم کرکے دنیا کے ہر شخص کے ہاتھ میں انہیں تھما دینا، اب ٹیکنالوجیکل کمپنیوں کا ہدف بن گیا ہے۔ آج شاید ہی کوئی ایسا ملک ہو جہاں انٹرنیٹ کی رفتار ’’ٹو جی‘‘ ہو۔
February 04, 2022, 3:56 PM IST
یو پی کانگریس سوشل میڈیا پر سرگر م ہوگئی ہے ۔ بدھ کو ا س کی جانب سے ’یوگی مودی جواب دو‘..’اتر مانگے اترپردیش ‘پو سٹر مہم کا آغاز کیا گیا جس میں پوسٹر بنا کر یوگی کی ایک ایک کمی کی نشاندہی کی جارہی ہے۔
January 13, 2022, 11:11 AM IST
تصویریں شیئر کرکے اُن کی تضحیک کی گئی، دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی، مرکزی وزیر نےکارروائی کی یقین دہانی کرائی
January 03, 2022, 9:45 AM IST