Inquilab Logo Happiest Places to Work

shahid kapoor

شاہد کپوراپنی بیوی میرا کے موبائل سے پریشان

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ اپنی بیوی میرا راجپوت کی پہلی محبت وہ نہیں بلکہ کوئی اور ہی ہے۔

January 15, 2022, 12:07 PM IST

کووڈ کے سبب شاہد کپور اور مرنال ٹھاکر کی فلم جرسی کی ریلیز ملتوی

شاہد کپور اور مرنال ٹھاکر کی اداکاری سے سجی فلم ’جرسی‘ اپنے طے شدہ وقت پر ۳۱؍ دسمبر کو ریلیز نہیں ہوسکےگی۔

December 29, 2021, 12:38 PM IST

فلم ’جرسی‘ کے نئے پوسٹر میں باپ اور بیٹے کے رشتہ کوپیش کیا گیا

شاہدکپور کی فلم جرسی کا نیا پوسٹر سبھی کو پسند آئے گا۔ فلم کی ریلیز کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے اور اس کی ریلیز ۳۱؍دسمبر ۲۰۲۱ء کو کی جائے گی۔ اس کی ریلیز کو اب ۲۹؍دن باقی ہیں۔ 

December 02, 2021, 1:08 PM IST

آج شاہد کپورکی فلم ’جرسی‘ کے پہلے ٹریلرکا لانچ

نئے سال کے کاؤنٹ ڈاؤن کی شروعات شاہد کپور کی فلم جرسی کے نئے ٹریلر کے لانچ سے ہورہی ہے۔ منگل کو شاہد کپور کی فلم جرسی کا پہلا ٹریلر لانچ کیا جانے والا ہے ۔

November 23, 2021, 1:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK