EPAPER
تعلیمی تنظیموں کا ماننا ہے کہ ریاست بھر میں جن علاقوں میں کورونا کا اثر کم ہے یانہیں ہے ، ان علاقوںکے اسکولوںکو بندنہیں کرناچاہئے تھا
January 14, 2022, 9:05 AM IST
۳۱؍ جنوری تک کیلئے بی ایم سی نے احکامات جاری کئے، آن لائن تدریس کا سلسلہ جاری رکھنے کی ہدایت دی گئی
January 05, 2022, 9:31 AM IST
کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرافراد کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر مغربی بنگال حکومت نے اسکولوں کو۱۵؍اپریل تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ علاوہ ازیں ریاست کے سب سے بڑے کتب خانے’نیشنل لائبریری‘ کو بھی مقفل کردیا گیا ہے اور اسمبلی اجلاس کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔
March 17, 2020, 6:07 PM IST
ملک بھر میں وائرس سے متاثر افراد کی تعداد ۸۴؍ ہوگئی، ان میں سے ۱۰؍ صحتیاب ، وائرس سے نپٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ۵۲؍ لیباریٹریز قائم کی گئیں۔ مختلف ریاستوں میں احتیاطی تدبیر کے طور پر، اسکولوں، سنیما گھروں اور میلوں وغیرہ پر پابندی لگائی گئی۔ ایران میں پھنسے ہوئی ہندوستانی باشندوں کو واپس لانے کیلئے خصوصی اقدامات جاری۔ وزارت صحت کی عوام سے گھبرانے کے بجائے محتاط رہنے کی اپیل
March 15, 2020, 12:31 PM IST