EPAPER
اتحادی فوج نے ڈرون کو ہوا ہی میں نشانہ بنا کر اڑا دیا لیکن اس کا ملبہ ایئرپورٹ پر آگر ا اور متعدد افراد اس کی زد میں آ گئے۔ زخمیوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی لیکن ان کا تعلق مختلف قوم اور ممالک سے ہے۔ اب تک کسی بھی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، البتہ اتحادی فوج نے سخت کارروائی کا عندیہ ظاہر کیا
February 11, 2022, 9:12 AM IST
اسرائیلی خاتون کامیڈین نوئیم شوستر الیاسی نے اسرائیل سے تعلقات جوڑنے پرامارات بالخصوص دبئی کیلئے توہین آمیز گانا مع ویڈیو ریکارڈ کروایا جو دیکھتے دیکھتے عرب دنیا میں وائرل ہوگیا ہے۔
February 10, 2022, 12:11 PM IST
یہ پلانٹ سعودی عرب کی وزارت ماحولیات و زراعت کے منصوبوں کا حصہ ہے جس کا مقصد مملکت کے تمام خطوں میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے
January 25, 2022, 11:44 AM IST
شہزادہ فیصل بن فرحان اور وانگ یی کی ملاقات میں افغانستان میں استحکام سے لے کر ایران کے نیو کلیئر پروگرام تک پر تفصیلی گفتگو کی گئی
January 12, 2022, 7:40 AM IST