EPAPER
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم `’کبھی عید کبھی دیوالی‘ ۲۰۲۳ء میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔
February 09, 2022, 11:51 AM IST
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کی شکر گزار ہیں کیونکہ اگر انہوںنے ان کی مدد نہیں کی ہوتی تو انہیں کبھی فلم انڈسٹری میں انٹری نہیں ملتی۔
January 28, 2022, 11:51 AM IST
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے سر پر ’انگوچھا‘ باندھ کر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
January 22, 2022, 12:18 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے اکشے کمار، سلمان خان اور سنجے دت کی وہ دلچسپ عادتیں بتا دیں جو ان کے چاہنے والوں کو شاہد معلوم نہ ہوں۔
January 21, 2022, 12:29 PM IST