Inquilab Logo Happiest Places to Work

saif ali khan

کرینہ اور سیف ایک ساتھ اسکرین پر

بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ کپور اور سیف علی خان پھر سے ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوئے لیکن اس مرتبہ انہوں نے کسی فلم میں نہیں بلکہ اشتہار کیلئے کام کیا ہے۔

January 30, 2022, 10:55 AM IST

سیف اور امریتا کے طلاق پر سارہ علی خان کا انکشاف

سارہ علی خان۹؍ سال کی تھیں جب ان کے والدین امریتاسنگھ اور سیف علی خان کے راستے الگ ہوگئے ۔ سارہ علی خان کے علاوہ امریتا اور سیف کا ایک بیٹا ابراہیم علی خان بھی ہے

November 05, 2021, 12:48 PM IST

سپنا چودھری نے اپنے بیٹے کا نام ’پورس‘ رکھا،سیف علی اورکرینہ کو ٹرول کیا گیا

سوشل میڈیا پر پورس کو ایک عظیم نام قرار دیا جارہا ہے جبکہ تیمور نام رکھنے پر سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کو تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے

October 09, 2021, 12:37 PM IST

سیف کا بیٹا ابراہیم، کرن جوہر کے معاون کے طور پر کام کررہا ہے

سیف علی خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا بڑا بیٹا ابراہیم علی خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کرن جوہر کی اگلی فلم’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں کام کررہاہے۔ اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ابراہیم اپنے کام کے بارے میں ان سے صلاح و مشورہ کرتا ہے۔

October 02, 2021, 12:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK