Inquilab Logo Happiest Places to Work

punjab

پنجاب :پرینکا کے تیور،کیجریوال ،کیپٹن اور آر ایس ایس پرحملہ

عام آدمی پارٹی کو آر ایس ایس کی شاخ قراردیا،کیپٹن امریندر سنگھ کے تعلق سے کہا کہ ان کی حکومت مرکز کے اشارے پر چل رہی تھی اسلئے انہیںہٹادیا گیا

February 14, 2022, 12:50 PM IST

چرنجیت سنگھ چنی ہی پنجاب میں وزارت اعلیٰ کیلئے کانگریس کا چہرہ ہوںگے

راہل گاندھی کااعلان کیا، واضح کیا کہ یہ فیصلہ ان کا یا پارٹی قیادت کانہیں بلکہ ریاست کے عوام کا ہے، نوجوت سندھ سدھو نے تائید کی، تنازع کے خاتمے کی اُمید

February 07, 2022, 10:48 AM IST

پنجاب : آج کانگریس کے وزیر اعلیٰ کے چہرہ کا اعلان متوقع

لدھیانہ میںورچوئل ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی وزارت اعلیٰ کے امیدوارکا اعلان کرسکتے ہیں لیکن اس اعلان سے قبل پارٹی میں اس تعلق سے اتفاق رائے کافقدان ، پرتاپ سنگھ باجوہ نے چرنجیت سنگھ چنی کی وکالت کی ، سدھو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ مضبوط اور ایماندار ہونا چاہئے

February 06, 2022, 10:10 AM IST

پنجاب: ای ڈی کے چھاپوں پر چنی برہم ، انتقامی کارروائی قراردیا

اس معاملے میں وزیر اعلیٰ نے اپنے بھتیجے کا دفاع کرتے ہوئےکہا ’’مغربی بنگال ہو یا پنجاب، ان ریاستوں میں انقلاب کا آغاز ہوچکا ہے ،مرکز ہمیں دبانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن پنجاب جوابی کارروائی کرے گا‘‘کہا کہ عین الیکشن کے وقت پنجاب کو بدنام کرنے کیلئے مرکز نے جوا کھیلا ہے

January 20, 2022, 8:47 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK