Inquilab Logo Happiest Places to Work

omar abdullah

کشمیرعمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو نظربندکر دیاگیا

وادی کے عوام کو جمہوری طریقے سے آواز بھی بلند نہ کرنے دینے کی شدید مذمت،مقامی انتظامیہ پر آنکھ بند کرکے دہلی کی ہدایات پر عمل درآمدکا الزام

January 02, 2022, 12:31 AM IST

نئے پنڈتو ں کی واپسی تو دورکی بات اب توجو کشمیر میں مقیم تھے وہ بھی جا رہے ہیں

سوال کیا ’’ دہلی میں بی جے پی کی حکومت ہے اور اسی حکومت نے جموں وکشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر کو بھیجا ہے، اگر سیکوریٹی نظام خراب ہو اہے، لوگوں کو مارا جارہا ہے، تو یہ کس کا قصور ہے؟‘‘

December 02, 2021, 11:09 AM IST

اپنےآبی وسائل کواستعمال کرنےکی اجازت دی جائےتوہمیں کسی بجٹ کی ضرورت نہیں پڑےگی

جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ان دریاؤں پرہم خود بجلی پروجیکٹ تعمیر کریں گے اور بجلی فروخت کرکے ریاست کو چلائیں گے، دفعہ ۳۷۰؍ کے خاتمے کو مختلف مسائل کی جڑ قرار دیا

August 04, 2021, 8:36 AM IST

بی جے پی طاقت اور دبائو کے بل پرخرید و فروخت کررہی ہے : عمرعبداللہ کا الزام

جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ کے مطابق بی جے پی انتظامیہ کا استعمال کرکے پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ کے کامیاب امیدواروں کو ڈرا دھمکا رہی ہے

December 27, 2020, 1:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK