Inquilab Logo Happiest Places to Work

narendra modi

بھیونڈی:نریندر مودی کے بیان کیخلاف شہر اور دیہی علاقوں میں کانگریس کااحتجاج

وزیر اعظم پر ریاست کے ۱۲؍کروڑ عوام کی توہین کرنے کا الزام، معافی مانگنے کا مطالبہ،زبردست نعرےبازی کی گئی

February 14, 2022, 12:37 PM IST

راجیہ سبھا میں وزیر اعظم مودی کیخلاف مراعات شکنی کا نوٹس پیش

آندھرا پردیش تنظیم نو بل پر وزیر اعظم کے بیان سے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ممبران سخت برہم، تلنگانہ میں  مظاہرہ

February 11, 2022, 12:05 PM IST

پہلا مرحلہ: ایس پی ۔ آرایل ڈی اتحادپُرامید

بجنور میں ایس پی ۔ آر ایل ڈی کی مشترکہ ریلی ، اکھلیش نے دعویٰ کیا :’’ عوام نے پہلے مرحلہ میں ایس پی ۔ آرایل ڈی اتحاد کے حق میں ووٹ دے کر ہمیشہ کیلئے بی جے پی کا دروازہ بند کردیا ہے۔ ‘‘ بی جے پی پر عوام کو دقت ، قلت اور ذلت دینے کاالزام لگایا

February 11, 2022, 11:41 AM IST

 کانگریس پر مودی کا شدید ترین حملہ، ٹکڑے ٹکڑے گینگ کی لیڈرقراردیا

لوک سبھا میں ۱۰۰؍ منٹ کی طویل تقریر میں صرف کانگریس کو نشانہ بنایا، راہل گاندھی کے ایک ایک الزام پر جوابی حملہ کیا اورمزدوروں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر اکسانے کا الزام لگایا، جذباتی بھی ہوئے

February 08, 2022, 9:26 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK