EPAPER
اپوزیشن لیڈر دیویندرفرنویس کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، پولیس کے ذریعے کانگریس اور بی جے پی ورکروں کو حراست میں لئے جانےکے بعداحتجاج ملتوی،ناناپٹولے کی شہریوں سے معذرت
February 15, 2022, 6:59 AM IST
سومیہ جیت کی ہدایتکاری میں بنی فلم ’ہوم کمنگ ‘دوستی کی کہانی پر مبنی ہے ۔ یہ واقعی منفرد فلم ہے
February 14, 2022, 1:52 PM IST
اسپورٹ ڈیش کیم نصب کئے جائیںگے ، ان سےپٹریاں پارکرنے ، خودکشی اور دیگر حادثات پر نظررکھی جاسکے گی، آڈیو ریکارڈنگ بھی ہوگی جو ٹرین کے ’بلیک باکس‘ کا کام کرے گی۔ ویسٹرن ریلوے میں ۲۵؍ ٹرینوں پر جبکہ سینٹرل میں صرف ۳؍ پر یہ کیمرے لگائے جاچکے ہیں، مزید ٹرینوں پر کیمرے نصب کرنے کا کام جاری
February 14, 2022, 11:38 AM IST
ریاستی حکومت نے فروری کے اخیر تک کورونا کی تمام پابندیاں ہٹالئے جانے کی امید کا اظہار تو کیا ہے لیکن ریلوے کے بارے میں کچھ نہیں کہا ۔ ۳۰؍لاکھ سے زائد مسافر اب بھی لوکل ٹرینوں میں سفر کرنے کی اجازت کے منتظر
February 13, 2022, 11:14 AM IST