Inquilab Logo Happiest Places to Work

mohammad amir

محمد عامرکو کسی سے پریشانی تھی تو پی سی بی سے رابطہ کرنا چاہئے تھا: انضمام الحق

پاکستانی کرکٹ بورڈ(پی سی بی) سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی عدم موجودگی میں ٹیم کو مشکل تو ہوگی کیونکہ وہ اس وقت کامیاب ترین بلے باز ہیں۔

December 25, 2020, 11:32 AM IST

تیز گیندباز محمد عامر نے بین الاقوامی کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

December 18, 2020, 12:25 PM IST

جسم ٹیسٹ کرکٹ کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا : محمد عامر

وقار یونس کی تنقید پر پاکستانی تیز گیندباز نے کہا: ۵؍ برس کے وقفے کے بعد کرکٹ میں واپسی آسان نہیں ہوتی اور مزید کھیلنا چاہتا ہوں

April 19, 2020, 1:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK