Inquilab Logo Happiest Places to Work

mira road

حجاب کی مخالفت کی آڑ میںبی جے پی اورآر ایس ایس کی سازش کوسمجھیں

’ہم بھارتیہ‘اورطلبہ کی تنظیموں کی جانب سے حجاب کی حمایت میںمیرا روڈ اور ورلی میںزبردست احتجاج میں برادران وطن کی خواتین نےبھی حصہ لیا اورفرقہ پرستوں کو آڑے ہاتھوں لیا

February 12, 2022, 8:30 AM IST

میراروڈ:ریلوے اسٹیشن سےمتصل اسکائی واک خستہ حال

مقامی افرادناراض، جگہ جگہ ٹائلس اکھڑچکی ہیں ، سیڑھیاں بھی ٹوٹ پھوٹ گئی ہیں، جگہ جگہ گندگی اور غلاظت دکھائی دیتی ہے

February 12, 2022, 8:04 AM IST

ویرارتامیراروڈ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والےآٹوڈرائیوروں پرکارروائی

گزشتہ سال میراروڈ ، بھائندر ، وسئی اور ویرار میںخاطی رکشا ڈرائیوروں سے ۲ء۲۱؍ کروڑ روپے جرمانہ وصول کیاگیا،بیشتر ڈرائیور یونیفارم نہیں پہنتے تھے اورگنجائش سے زائد مسافروں کو سوار کرتے تھے

January 29, 2022, 8:15 AM IST

آٹورکشا میں چھوٹنے والا زیورات سے بھرا بیگ پولیس نے ۱۲؍گھنٹے میں ڈھونڈ لیا

یہاں  ایک خاتون کا آٹو رکشا میں چھوٹنے والا زیورات سے بھرا بیگ پولیس نے ۱۲؍ گھنٹے کے اندر ڈھونڈ نکالا ہے۔

January 14, 2022, 9:09 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK