EPAPER
کسی زمانے میںبہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی کا گڑھ سمجھے جانے والے امروہہ میں سنیچر کو بی ایس پی کی ریلی ہوئی
February 06, 2022, 9:29 AM IST
بی ایس پی سپریمو کی بی جے پی کے ساتھ ہی سماجوادی پارٹی پر بھی سخت تنقید، کہا: ان دونوں نے سیاست میں جرائم کی آمیزش کی ہے اور ریاست کو جنگل راج میں دھکیلا ہے،اس کے باوجود ان کی’جملے بازیاں‘ جاری ہیں ، بی جے پی نے بھی جوابی حملہ کیا اور بی ایس پی کے ساتھ ہی سماجوادی پارٹی کو بھی نشانے پر لیا
January 26, 2022, 9:44 AM IST
بی ایس پی کے۵۱؍امیدواروں کی فہرست جاری، ۲۳؍مسلم امیدواروں کے نام شامل ، پارٹی سپریمو مایاوتی نے اپنے کارکنوں کو نعرہ دیا:’ہرپولنگ بوتھ کو جتانا ہے، بی ایس پی کو اقتدار میں لانا ہے۔‘‘ پارٹی کی پالیسیوں کو گاؤں گاؤں پہنچانے کی اپیل
January 23, 2022, 8:56 AM IST
مایاوتی نے اسے بی جے پی کا آخری ہتھکنڈہ بتایا ، ان کے مطابق یہ بی جے پی کی شکست کا ثبوت ہے ، اکھلیش نے کہاکہ مندر تعمیر کے نئے منتر سے اس بار بی جے پی کی نیا پار نہیں ہوگی
December 03, 2021, 11:39 AM IST