Inquilab Logo Happiest Places to Work

maharashtra navnirman sena

اجازت کے بغیرایم این ایس نے وڈولی ریلوے بر یج کا افتتاح کر دیا

بالآخر گزشتہ ۱۲ ؍سال سے زیر تعمیر وڈولی ریلوے فلائی اوور بر یج بن کر تیار ہو گیا ۔

March 23, 2021, 10:31 AM IST

بجلی کنکشن منقطع کر نے سے ناراض ایم این ایس کا انوکھا احتجاج

مہاوترن کے اعلیٰ افسر کے کیبن کی لائٹ اور پنکھے بند کرکےموم بتی کا تحفہ دیا

March 16, 2021, 11:26 AM IST

تھانے:بجلی بل ادا نہ کرنے پراگرسپلائی منقطع کی گئی تو ایم این ایس احتجاج کریگی

رویندر مورے نےویڈیو پیغام میں کہا کہ مہاراشٹر سرکار نے جھوٹی یقین دہانی کرائی تھی کہ شہریوں کوبجلی بل کی ادائیگی میں راحت دی جائیگی

November 19, 2020, 11:33 AM IST

ایم این ایس کے ۴؍اراکین کو کلیان ریلوے کورٹ نے ضمانت پر رہا کر دیا

عام مسافروں کو لوکل ٹرین میں سفر کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر لوکل ٹرین میں سفر کر نے والے مہاراشٹر نو نر مان سینا ( ایم این ایس) کے جنرل سیکر یٹری سند یپ دیشپانڈے سمیت ۴؍ افراد کے خلاف کر جت ریلوے پولیس نے کیس درج کر کے انہیں گرفتار کیا تھا۔

September 23, 2020, 6:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK