EPAPER
بی جےپی کے رکن اسمبلی رام کدم نے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا،بصورت دیگر ان کی یا ان کے خاندان کے کسی فرد کی کوئی فلم ریلیز نہ ہونے دینے کی دھمکی دی
September 06, 2021, 11:19 AM IST
نغمہ نگار جاوید اختر کے اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف ہتک عزت کے درج کردہ مقدمہ پر ہونے والی شنوائی کے دوران پیر کو عدالت نے اداکارہ کے خلاف وارنٹ جاری کیا ہے ۔
March 02, 2021, 11:46 AM IST
کنگنا نے کہا:۔آئو سارے لکڑ بگو ایک ساتھ آئو۔مجھے جیل میں ڈال دو ،مجھےاذیت دو اورمجھے ۵۰۰؍مقدمات کی دیوار کےپیچھے دھکیل دو
January 22, 2021, 10:42 AM IST
تقریبا۳؍دہائیوں سے اپنے نغموں سےموسیقی کی دنیا کو شرابور کرنے والے عظیم شاعر اور نغمہ نگار جاویداخترکے رومانی نغمے آج بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتےہیں جنہیں سن کر سامعین کے دل سے بس ایک ہی آواز نکلتی ہے ’’جب چھائے تیرا جادو کوئی بچ نہ پائے۔‘‘
January 17, 2021, 12:02 PM IST