Inquilab Logo Happiest Places to Work

india

طالبعلم نے کیمیائی عناصر کے نام تیزی سے گنوانے کا ریکارڈ بنایا

ممبئی کےاے آرانتولے لاء کالج کے طالب علم عذیر احمد ابن زبیراحمد نے دوری جدول کے ۴۰؍ اہم عناصر کے نام محض۱۲؍سیکنڈ۹۰؍ملی سیکنڈ میں تیزی سے سنادئیے، انڈیا بک آف ریکارڈس۲۰۲۲ء میںیہ کارنامہ درج ہوا ، او ایم جی ریکارڈس میں بھی اس کا اندراج ہوگا

November 28, 2022, 12:12 PM IST

آج انڈین پریمیرلیگ کی میگانیلامی کاپہلادن،فرنچائزیز ۵۹۰؍کھلاڑیوں پرداؤکھیلیں گ

غیرملکی کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ۴۷؍ کھلاڑی آسٹریلیا سے ہیں، جب کہ ویسٹ انڈیز کے ۳۴، جنوبی افریقہ کے۳۳، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے۲۴؍کھلاڑی ہیں

February 12, 2022, 1:08 PM IST

یکروزہ سیریز میں ونڈیز کا مکمل صفایا، تیسرے میچ میں ٹیم انڈیا کی شاندار فتح

تیسرے یکروزہ میں ٹیم انڈیا کی ۹۶؍رن سے فتح۔ ہندوستانی ٹیم نے یکروزہ سیریز پر صفر۔۳؍ سے قبضہ کرلیا۔ سراج اور پرسدھ کرشنا نے ۳۔۳؍وکٹ لئے۔ایّر اور پنت کی نصف سنچریاں

February 12, 2022, 12:57 PM IST

کرک انفو ایوارڈ۔۲۰۲۱ء رشبھ پنت واحد ہندوستانی کھلاڑی، جیمسن بہترین گیندباز منتخب

رشبھ پنت کی گابا میں ناٹ آؤٹ ۸۹؍رنوں کی اننگز اور ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں کائل جیمسن کے ۵؍ وکٹوں کو کرک انفو ایوارڈز کے ۱۵؍ویں ایڈیشن کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

February 11, 2022, 1:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK