Inquilab Logo Happiest Places to Work

iit bombay

عدالت کی ہدایت کےباوجود طالب علم کو پوسٹ گریجویشن میں داخلہ دینےسے انکار

آئی آئی ٹی بامبےمیں ماسٹر آف ڈیزائن کے کورس کے سلسلہ میں مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے کامیابی حاصل کرنے کے باوجود داخلہ نہ ملنے پرطالب علم پرتھمیش پدمکر نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا

December 26, 2020, 10:21 AM IST

طالب علم کے حق میں فیصلے کا امکان ، کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( آئی آئی ٹی ۔ بامبے ) میں انڈسٹریل ڈیزائن کورس میں داخلہ کے لئے منتخب کئے جانے کے باوجودطالب علم پرتھمیش پدمکر کو انسٹی ٹیوٹ مسلسل داخلہ دینے سے انکار کررہا ہے۔

October 20, 2020, 9:25 AM IST

تکنیکی مسئلہ کےسبب ای میل نہ ملنےکی سزا طلبہ کو نہیں دی جاسکتی: ہائی کورٹ

آئی آئی ٹی بامبے میں ماسٹر س پروگرام ان انڈسٹریل ڈیزائن نامی کورس میں منتخب ہونے کے باوجود صحیح وقت پرطالب علم کو آگاہ نہ کرنے اور داخلے سے محروم کردینے کے خلاف داخل کردہ عرضداشت پر ہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے انسٹی ٹیوٹ سے کہا کہ تکنیکی مسئلہ کے سبب طالب علم کو داخلہ سے محروم نہیں کیا جاسکتا

October 19, 2020, 9:29 AM IST

تکنیکی خرابی کے سبب داخلہ کا ای میل نہ ملنےکا آئی آئی ٹی بامبےکا اعتراف

ماسٹر آف انڈسٹریل ڈیزائن کورس کی ریزرو کٹیگری میں داخلہ کیلئے منتخب کئے جانے کے باوجود اس کی اطلاع نہ دینے اور داخلہ سے محروم کئے جانے والے طلبہ کو اس وقت جزوی کامیابی اور راحت ملی جب خود انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( آئی آئی ٹی بامبے)نے اس بات کا اعتراف کیا کہ تکنیکی خرابی کے سبب ۱۹؍ طلبہ کو داخلہ اور فیس بھرنے سے متعلق بھیجا گیا ای میل موصول نہیں ہوسکاتھا ۔

September 28, 2020, 7:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK