EPAPER
گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا کی شادی کو۳۶؍ برس سے زیادہ ہوچکے ہیں اور بالی ووڈ کی فلم انڈسٹری میں ان دونوں کی شادی شدہ زندگی خاصی مستحکم اور خوشگوار ہے۔
January 21, 2022, 12:37 PM IST
تین دہائیوں پر مشتمل اپنے فلمی کریئر میں گووندا نے تقریباً ۱۶۵؍ فلموں میں کام کیا ،کامیڈی اورڈانسنگ ا سٹائل میں گووند اپنی چھاپ چھوڑنے میںکامیاب رہے
December 21, 2021, 12:07 PM IST
روینہ ٹنڈن کے ایک پوسٹ نے تہلکہ مچادیا ہے۔ اتوار کے روز ، انہوںنے۹۰ءکی دہائی کے سپر اسٹار گووندہ کے ساتھ اپنے خفیہ پروجیکٹ کا انکشاف سوشل میڈیا پر کیا۔
July 07, 2021, 7:55 PM IST
سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد سے بالی ووڈ میں اقربا پروری پر اب زیادہ سے زیادہ سوال اٹھ رہے ہیں۔ ایک نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے اپنےحالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ کے ہیرونمبروَن گووندا کی بیٹی ، ٹینا آہوجا نے اقربا پروری پر بیان دیا ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے کبھی کوئی پروفیشنل مدد نہیں لی ہے۔
February 19, 2021, 11:15 AM IST