EPAPER
لاکھوں مسافرو ںکوراحت ۔سی ایس ایم ٹی سےگوریگاؤ ںکیلئے ۲؍ سروسیزبڑھائی گئیںجس سے ٹرینوں کی تعداد بڑھ کر۱۱۲؍ہوجائے گی اورمجموعی سروسیز ایک ہزار ۳۷۵؍ہوجائیںگی۔ سینٹر ل ریلوے میںہاربرلائن پر۱۲؍اے سی سروسیزبھی شروع کی جارہی ہیں ۔اتوار کو اے سی ٹرینیں نہیںچلائی جائیںگی
December 01, 2021, 8:04 AM IST
کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی کے پیش نظر ریاستی حکومت اور بی ایم سی لا ک ڈاؤن میں راحت دے رہی ہےجس کے تحت کھیل کے میدانوں اور باغیچوں کو شہریوں کیلئے کھولنے کی اجازت بھی دے دی گئی ہے ۔
September 06, 2021, 11:46 AM IST
فیز ایک کے تمام مریضوں کو فیز-۲؍ میں منتقل کرنے کے خلاف ۴۰؍ سے زائد ڈاکٹراور نرسنگ اسٹاف ناراض ۔بغیر نوٹس پریڈ کے انہیں ہٹانے کے خلاف بی ایم سی سے انصاف اور فیز-۲؍ میں بھیجنے کا مطالبہ ۔ تیسری لہر کے پیش نظرفیز ایک کے ہال بی میں کورونا کی مرمت اور تزئین کا کام کیا جارہا ہے
July 06, 2021, 8:44 AM IST
یہاں ایک لکڑے کی دکان میں لگنے والی آگ سے آس پاس کی کئی دکانوں میں رکھی ہوئی تمام چیزیں خاکستر ہوگئیں ، آتشزدگی کے دوران ۲؍ افراد بھی زخمی ہوگئے ۔
March 31, 2021, 12:36 PM IST