Inquilab Logo Happiest Places to Work

dhule

دھولیہ : ہڑتال پربیٹھے ایس ٹی ملازمین میں جمعیۃ علماء نے راشن کٹ تقسیم کئے

ملازمین نے کہا کہ ہڑتال کو حمایت دینےکیلئے کئی تنظیمیں آئیں اورتعاون کا وعدہ بھی کیا لیکن عملی قدم سب سے پہلے جمعیۃ علماء نے اٹھایا

January 03, 2022, 11:25 AM IST

دھولیہ، نندوربار ودھان پریشدمیں امریش پٹیل بلا مقابلہ منتخب

مہاوکاس اگھاڑی کےگورو وانی اور دیگر۳؍ امیدواروں کے نام واپس لینے سے بی جے پی امیدوارکو فائدہ

November 27, 2021, 11:04 AM IST

دھولیہ، جلگاؤں اور دیگر علاقوں میں  تریپورہ تشدد کیخلاف بند پوری طرح کامیاب

ضلعی انتظامیہ کو میورنڈم پیش کیاگیا، مسلم مخالف تشدد پربرہمی کے اظہار کے ساتھ متنبہ کیاگیا کہ مسلمان اپنے نبی ؐ کی شان میں گستاخی قطعی برداشت نہیں کرسکتا

November 14, 2021, 8:04 AM IST

دھولیہ:۲۰۱۳ءفرقہ وارانہ فساد معاملے کے ۱۱؍مسلم ملزمین باعزت بری

دھولیہ ضلع سیشن کورٹ کے جج سید اعجاز کی عدالت نے ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پرملزمین کی رہائی کو بری کیا،ہوٹل کے بل پر تنازع فساد کا سبب بنا تھا

October 29, 2021, 9:12 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK