Inquilab Logo Happiest Places to Work

delhi violence

دہلی فساد : بے قصوروں کو پھنسانے پرپولیس کی سرزنش

عدالت نے اقدام قتل کے الزام میں ماخوذ کئے گئے عمران اور بابو کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، ایڈیشنل سیشن جج نےمحض قیاس کی بنیاد پر سنگین الزامات عائد کردینے کے دہلی پولیس کے طرز عمل پر برہمی کااظہار کیا، متنبہ کیا کہ ’’ سیکڑوں شبہات ثبوت کی حیثیت اختیار نہیں کرسکتے‘‘

March 03, 2021, 8:47 AM IST

دہلی فساد کے حقائق کا پتہ لگانے والی فیکٹ فائنڈنگ ٹیموں کے خلاف پٹیشن

مرکز نے بھی تائید کی، سالیسٹر جنرل نے ’’متوازی نظام انصاف‘‘ سے تعبیر کیا اور اس بات پر تشویش ظاہر کی کہ دہلی اقلیتی کمیشن کی رپورٹ کو دفاعی وکلاء استعمال کرسکتے ہیں

February 25, 2021, 11:31 AM IST

دہلی فساد: ۳؍ مسلم نوجوان ضمانت پررہا، پولیس کی کہانی پر کورٹ کو یقین نہیں آیا

دہلی پولیس نے جنید، چاند محمدا ور ارشاد کو فساد کے دوران شاہد کا قتل کرنے کا ملزم بنایا ہے، ہائی کورٹ نےحیرت کااظہار کیا اور کہاکہ ’’اس پریقین کرنا مشکل ہے کہ فرقہ وارانہ فساد کے دوران کوئی اپنے ہی ہم مذہب کو قتل کردیگا‘‘

February 21, 2021, 11:31 AM IST

دہلی کی سرحد اور نواحی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند

احتجاج کرنے والے کسانوں  کے ٹریکٹروں کے ساتھ دارالحکومت کے اندر  تک داخل ہوجانے اور پولس کے ساتھ ان کی جھڑپوں  کے بعد حکومت نے سنگھو بارڈر، غازی پور، ٹکری  بارڈر وغیرہ سرحدوں  اور ان کے آس پاس کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی عارضی طورپر  بند کردی ہے۔

January 27, 2021, 10:17 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK