Inquilab Logo Happiest Places to Work

christmas

دنیا بھرمیں اومیکرون کا خوف،کرسمس پرڈھائی ہزار سےزائد پروازیں منسوخ

ایران نے ۱۲؍ ممالک کے مسافروں پر ۱۵؍ دنوں کیلئے اپنے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی، مستقبل میں آنے والی وباؤں کو روکنے سے متعلق ٹھوس اقدامات اوراحتیاط کی ضرورت پر اقوام متحدہ کازور

December 28, 2021, 10:59 AM IST

ہریانہ اورکرناٹک میں کرسمس کی تقریبات میں بھگوا عناصر کی رخنہ اندازی

پٹودی میں چرچ میں دعائیہ پروگرام کے دوران توڑ پھوڑ ، مانڈیہ اسکول میں گھس کر تہوار منانے سے روکا گیا

December 26, 2021, 9:25 AM IST

ممبئی میں اس سال بھی کرسمس پارٹیوں اور نئے سال کے جشن پر پابندی

ساحلی اور تفریحی مقامات پر اکٹھا ہونے کی ممانعت، بلڈنگ کی ٹیریسوں پر بھی پارٹی نہ منانے کی ہدایت، خلاف ورزی پر سخت کارروائی

December 18, 2021, 1:25 AM IST

کورونا وائرس کی پابندیوں کے سائے میں کرسمس کا تہوار

پوپ فرانسیس نے ویٹیکن سٹی میں روایت کے برخلاف مجمع عام سے خطاب کرنے کے بجائے آئن لائن خطاب کیا ۔ پہلے ضرورتمندوں کو ویکسین دینے پر زور۔ جنوبی افریقہ میں طبی ماہرین نے لیب میں تحقیق کے دوران کرسمس منایا۔ چین، اسرائیل اور برطانیہ میں لوگوں نے گھروں میں تہوار منانا مناسب سمجھا

December 27, 2020, 1:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK