Inquilab Logo Happiest Places to Work

bhandup

بھانڈوپ: زچہ خانہ میں۴؍نومولود کی موت، میڈیکل آفیسر معطل

میونسپل میٹرنٹی ہوم میںانفیکشن سے ۴؍دن میں۴؍بچوں کی موت سے اسپتال انتظامیہ کے خلاف عوام میں سخت ناراضگی، بی ایم سی نے معاملے کی جانچ کا حکم دیا

December 25, 2021, 7:58 AM IST

بھانڈوپ :بے قابو بس کی زد میں آکرایک راہ گیر ہلاک

دیگر ۲؍ زخمی۔ بس ایک چال کے الیکٹرک باکس سے بھی ٹکراگئی ۔ لاپروائی سے گاڑی چلانے کے الزام میں ڈرائیور گرفتار

August 12, 2021, 8:40 AM IST

بھانڈوپ :آتشزدگی کے سبب ڈریم مال کے سیکڑوں ملازمین بے روزگار

اندوہناک حادثہ میں خاکستر ہونے والی ۷۰۰؍ دکانوں کے مالکان کو زبردست مالی نقصان کا سامنا ۔کچھ دکانداروںنے حال ہی میں رشتہ داروں اور عزیزوں سے قرض لےکر کاروبار شروع کیاتھا

March 30, 2021, 6:12 AM IST

ممبئی کوویڈ سینٹر آتشزدگی معاملہ کے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج

ممبئی پولیس نے مضافات کے بھانڈوپ علاقے میں واقع ڈریم شاپنگ مال کے  کووڈ۔ ۱۹ سینٹر میں لگی آگ سے متعلق   جس میں گیارہ مریضوں کی موت واقع ہو گئی تھی،   معاملے میں ذمہ داران کے خلاف  مجرمانہ قتل کے تحت ایف آئی آر درج   کی ہے۔  بھانڈوپ پولیس اسٹیشن نے جمعہ کی رات دیر گئے فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی ہے جن میں  مال کی ملکیت والی کمپنی  ہاؤسنگ ڈولپمنٹ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ (ایچ ڈی آئی ایل) کے  ڈائریکٹرز راکیش وادھوان انکے   بھائی سارنگ ودھوان ، راکیش کی بیٹی نکیتا تھرھن ؛ اسپتال کے ذمہ داران  اور متعلقہ افراد  شامل ہیں۔

March 27, 2021, 12:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK