EPAPER
قانو ن ساز کونسل کی۲۴؍ میں سے ایک بھی سیٹ نہ ملنے پر وی آئی پی سربراہ مکیش سہنی کا بیان ، بی جے پی پر تنقید کی ،کہا : ’’اب بی جے پی ہماری پارٹی کو این ڈی اے سے باہر کرنا چاہتی ہے ۔‘‘ بی جے پی سے قربت پر اپنے اراکین اسمبلی سے بھی ناراض
January 31, 2022, 12:36 PM IST
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اکھلیش کا نام لئے بغیر کہا :’’ یہ تو صرف ’ جنا ح پریمی ‘ ہیں۔ ‘‘ نا ئب وزیر اعلیٰ کیشو پرسادموریہ نے انہیں’ جھوٹوں کا شہنشاہ ‘قرار دیابی جے پی کے ریاستی صدر سو تنتر دیوسنگھ کے بقول :’’ہاتھ میں گن لے کرگھومنے والے آج ہاتھ میں’ان‘ لے کرکسانوں سے خیر خواہی کاڈھونگ کررہے ہیں۔‘‘
January 18, 2022, 11:18 AM IST
مایاوتی کے دور میں شکر مل گھوٹالہ ہوا تھا ، اسی معاملے میں بی ایس پی لیڈر کیخلاف ای ڈی نے کارروائی کی
March 10, 2021, 12:00 PM IST
کئی عالمی انڈیکس ایسے ہیں جن کے ظاہر کردہ نتائج کی وجہ سے وطن عزیز کی شبیہ خراب ہوئی ہے۔ ہمیں ان جدولوں میں بہتر مقام نہیں مل سکا۔ اس کیلئے محاسبہ ہونا چاہئے، انکار نہیں۔
March 07, 2021, 5:58 PM IST