EPAPER
جمعہ کے بعد حیدرآباد میں اویسی پرحملے کیخلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ ممبئی اور دھولیہ میںبھی مظاہرے ہوئے
February 05, 2022, 9:14 AM IST
میرٹھ سے انتخابی مہم مکمل کرکے لوٹتے وقت ہاپوڑ کے قریب حملہ کیا گیا ، گولیاں گاڑی کے دروازے پر لگیں، پولیس دیگر حملہ آوروں کی تلاش میں
February 04, 2022, 10:07 AM IST
ایم آئی ایم سربراہ نےاکھلیش یادو کے خواب میں کرشن بھگوان اور یوگی کے خواب میں شری رام کے آنے پر طنز کیا ، کہا: ’’ دونوں دن ہی میں مونگیری لال کے حسین سپنے دیکھ رہے ہیں ، خواب تو نوجوان دیکھتے ہیں، میرے خواب میں کورونا کے ستائے ہوئے لوگ آتے ہیں ۔‘‘
January 07, 2022, 11:05 AM IST
ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ نے’بلی بائی‘ کے پس منظر میں وزیرا عظم مودی پر طنز کیا ، حکومت کے ذریعہ خاطر خواہ اقدام نہ کئے جانے پرسوال کیا۔ ہندو اور ہندتوا سے متعلق اپوزیشن کو نشانہ بنایا ،میڈیا پر بھی تنقید کی
January 05, 2022, 11:17 AM IST