Inquilab Logo Happiest Places to Work

andheri

اندھیری :احتجاج کرتےہوئے طلبہ اوروالدین نے ترنگا لہرایا

ایم اے اسکول انتظامیہ کے خلاف آندولن کا ۱۷؍واں دن ۔محکمہ تعلیم کے دو مرتبہ نوٹس کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ۔ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تیاری

August 16, 2021, 11:38 AM IST

اسکول انتظامیہ کیخلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کی تیاری

یہاں شیٹھ ایم اے انگلش ہائی اسکول میں مقامی طلبہ کے داخلے کیلئےوالدین اورکانگریس کے کارکنان کے احتجاج کا اتوار کودسوا ں دن تھا۔ اسکول انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی پیش رفت نہیں کی گئی ہے اورنہ ہی داخلے کاآغاز کیا گیا ہے حالانکہ بی ایم سی ایجوکیشن محکمے کی جانب سے دوبارہ نوٹس جاری کیا گیا ہے اوراس کی مدت بدھ کوختم ہوجائے گی۔

August 09, 2021, 9:46 AM IST

اندھیری :بی ایم سی کی ہدایت کے باوجود طلبہ کو داخلہ نہ دینے پرزبردست احتجاج

والدین اور کانگریسی کارکنان نے دھرنا دیا ۔ شیٹھ ایم اے اسکول کی ہیڈ مسٹریس اور انتظامیہ کے خلاف ڈی سی پی اور سینئر پولیس انسپکٹر سے تحریری شکایت

August 04, 2021, 8:55 AM IST

اندھیری : ایم اے اسکول بندکرنےکی سازش کا الزام ، والدین کی یکروزہ بھوک ہڑتال

یہاں کے ایم اے ہائی اسکول میں نیا داخلہ نہ لینے اور اسکول بند کرنے کی مبینہ سازش کے خلاف ممبئی کانگریس کے نائب صدر محسن حیدر کی قیادت میں طلبہ کے والدین اور مقامی افراد نے بدھ کویکروزہ بھوک ہڑتال کی ۔

July 29, 2021, 7:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK