Inquilab Logo Happiest Places to Work

africa

سادیو مانے نے صلاح کو مات دی،سینیگال پہلی بارافریقہ کپ آف نیشنز کا چمپئن

فائنل میں فُل ٹائم تک اسکور صفر۔ صفر رہا۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں سینیگال نے ترکی کو ۲۔۴؍گول سے ہرادیا۔مانے نےٹیم کیلئے اہم گول کیا

February 08, 2022, 12:38 PM IST

افریقہ کپ آف نیشنز کیلئے سادیومانے اور محمد صلاح آمنے سامنے

فائنل میں سینیگال اور مصر کے درمیان ٹکر۔ سادیو پہلی بار اپنی ٹیم کو فاتح بنانا چاہیں گے اور صلاح کی ٹیم ریکارڈ ۸؍ویں بار خطاب جیتنے کی متمنی

February 06, 2022, 9:10 AM IST

افریقہ کپ آف نیشنز:میزبان کیمرون کو شکست دے کر مصر فائنل میں داخل

پنالٹی شوٹ آؤٹ میں مصر نے کیمرون کو ۱۔۳؍ سے شکست دے دی ۔فل اورایکسٹرا ٹائم تک اسکور صفر۔ صفر رہا۔ فائنل میں سینیگال سے مقابلہ

February 05, 2022, 1:00 PM IST

جنوبی افریقہ میں مڈل آرڈر کی ناکامی ہندوستان کو بھاری پڑی

ہندوستانی ٹیم کے گیندباز بھی خاص مظاہرہ نہیں کرسکے اور میچ کے وسط میں وکٹ لینے میں ناکام رہے۔ ٹیم میں کوئی آل راؤنڈ کارکردگی نہیں کرسکا تھا

January 26, 2022, 11:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK