Inquilab Logo Happiest Places to Work

aditya roy kapur

ء۲۰۲۲ء میں آدتیہ رائے کپور مصروف رہیں گے

بالی ووڈ اداکار آدتیہ رائے کپور ۲۰۲۲ء میں بہت مصروف رہنے والے ہیں اور اپنے پرفارمنس سے شائقین کو دل جیتنے والے ہیں۔

January 08, 2022, 12:42 PM IST

کریتی، آدتیہ رائے کا ساتھ چاہتی ہیں

عمران ہاشمی کی فلم ’راز ریبوٹ‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں کریئر کا آغاز کرنے والی کریتی نے ۲۰۱۹ء میں اکشے کمار کی فلم ’هاؤس فل۔۴‘ میں کام کیا تھا۔ اس کے بعد کریتی نے جان ابراہم کی فلم ’پاگل پنتي‘ میں کام کیا۔

March 31, 2020, 7:10 AM IST

عاشقی۔۳ کا حصہ بن کرخوشی ہو گی : آدتیہ رائے کپور

بالی ووڈ اداکار آدتیہ رائے کپور کا کہنا ہے کہ انہیں فلم ’عاشقی۔۳‘ کا حصہ بن کر خوشی ہوگی۔ آدتیہ رائے کپور نے موہت سوری کے ’عاشقی۔۲‘ اور حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ملنگ‘ میں کام کیا ہے۔

March 04, 2020, 10:29 AM IST

ملنگ کی کامیابی سے آدتیہ رائے کپوربہت خوش ہیں

بالی ووڈ اداکار آدتیہ رائے کپور کی فلم ’ملنگ‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس نے باکس آفس پر تقریباً ۵۰؍ کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔

February 20, 2020, 9:52 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK