Inquilab Logo Happiest Places to Work

CAA protests

سی اےاے اوراین آرسی کے خلاف علامتی احتجاج

شاہین باغ کے دو سال مکمل ہونے اور مائناریٹی ڈے کے موقع پربے باک کلیکٹیو گروپ نے دفتر میں احتجاج کیا

December 19, 2021, 7:33 AM IST

ہائی کورٹ نے این ایس اے کے تحت۶؍ مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کو غیر قانونی قراردیا

سی اے اے کے خلاف مظاہروں میں شرکت کی تھی، ایک سال تک قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد عدالت کافیصلہ آیا، وکیل نے خیر مقدم کیا

November 30, 2021, 8:15 AM IST

سی اے اے کے خلاف تحریک از سرنو شروع ہوگی؟

زرعی قوانین کی منسوخی سے حوصلہ پاکرآسام میں زائد از ۳۰؍ تنظیمیں کمر کس رہی ہیں، لکھنؤ سے مسلم خواتین نے بھی آواز اٹھائی، وزیراعظم سے متنازع قانون کی منسوخی کا مطالبہ کیا

November 24, 2021, 10:26 AM IST

یوگی حکومت کو بڑا جھٹکا،مظاہرین کیخلاف جاری ریکوری نوٹس کالعدم

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج سے متعلق معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے یوگی حکومت کی شبیہ ایک بار پھر متاثر، عدالت عظمیٰ نے یوپی میں نافذ نئے قانون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کوئی نیا قانون کسی پرانے معاملے میں کیسے نافذ ہوسکتا ہے؟ یوگی حکومت کے فیصلے سےمتاثر ہونے والےمظاہرین میں خوشی کی لہر، حکومت کو ۲۲؍نومبرکو آئندہ سماعت پر جواب کے ساتھ حاضر ہونے کا حکم

November 10, 2021, 10:19 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK