Inquilab Logo Happiest Places to Work

CAA 2019

زرعی قوانین کے بعد سی اے اے کی منسوخی کا مطالبہ بھی ہونے لگا

جمعیۃ علمائے ہند ،جماعت اسلامی ، مجلس مشاورت اور دیگر تنظیموں نے آواز اٹھائی، یو اے پی اے کی واپسی کی بھی مانگ

November 21, 2021, 7:32 AM IST

اپوزیشن پارٹیوںکا واک آؤٹ مگر تمل ناڈو اسمبلی میں سی اےاے مخالف قرارداد منظور

: تمل ناڈو اسمبلی میں بدھ کواپوزیشن اے آئی اے ڈی ایم کے اور اس کی حلیف بی جے پی کے واک آؤٹ کے درمیان مرکزی حکومت سے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) واپس لینے کے مطالبہ کے سلسلے میں قرارداد منظور کرلی گئی۔

September 09, 2021, 8:32 AM IST

سی اے اےسپریم کورٹ کے ۱۹۹۴ء کےفیصلے کی رُوسےغیر آئینی ہے

جسٹس (سبکدوش) گوپال گوڑ کی دلیل، ایس آر بومئی کیس کو پیش کیا، این آر سی اور این پی آرکی بھی مخالفت کی

March 22, 2021, 9:24 AM IST

بی جےپی کے منشور میں سی اے اے پر عمل کا وعدہ

مغربی بنگال میں ۷۰؍ سال سے مقیم رفیوجیوں کو شہریت اور ۵؍ سال تکفی خاندان ۱۰؍ ہزار روپوں کی سوغات ، خواتین کو مفت تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں۳۳؍فیصد  ریزویشن

March 22, 2021, 9:14 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK