Inquilab Logo Happiest Places to Work

ٹام اینڈ جیری‘ ۸۲؍ سال کے ہوگئے

Updated: December 02, 2024, 5:01 PM IST | Agency | Mumbai

گزشتہ کئی دہائیوں سے بچوں کے پسندیدہ کارٹون ٹام اینڈ جیری ۸۲؍ سال کے ہوگئے ہیں۔ٹام ایند جیری کارٹونس کو پہلی بار۱۹۴۰ء میں ۱۰؍ فروری کو نشر کیا گیا تھا

Tom and Jerry .Picture:INN
ٹام اینڈ جیری‘۔ تصویر :آئی این این

گزشتہ کئی دہائیوں سے بچوں کے پسندیدہ کارٹون ٹام اینڈ جیری ۸۲؍ سال کے ہوگئے ہیں۔ٹام ایند جیری کارٹونس کو پہلی بار۱۹۴۰ء میں ۱۰؍ فروری کو نشر کیا گیا تھااور اس وقت سے لے کر آج تک یہ ہر دور کے بچوں کے پسندیدہ کارٹونس رہے ہیں۔ٹام، جس کا اصل نام ’تھامس جیسپر کیٹ‘ تھا اور جیری، جس کا اصل نام ’گیرالڈ جنکس ماؤس‘ تھا، یہ دونوں ٹام اینڈ جیری کے نام سے اس وقت مشہور ہوئے جب ایک مقابلے میں  ان دونوں کرداروں کو منفرد نام ’ٹام اینڈ جیری‘ دے کر جان کار نامی ایک امیدوار نے ۵۰؍ ڈالر جیتے۔ٹام اینڈ جیری شو ہم سب کے بچپن کا ایک موروثی حصّہ رہا ہے اور بلی اور چوہے کا پیچھا کرنے والے آج بھی ہمیں خوش کرتے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK