EPAPER
Updated: November 27, 2020, 10:35 AM IST | Agency | Mumbai
بالی ووڈکےمشہورفلمسازساجد نڈیاڈ والادبنگ اسٹار سلمان خان اور ٹائیگر شراف کو لے کر فلم بناسکتے ہیں
بالی ووڈکےمشہورفلمسازساجد نڈیاڈ والادبنگ اسٹار سلمان خان اور ٹائیگر شراف کو لے کر فلم بناسکتے ہیں۔ساجد ندیاڈوالانےسلمان اور ٹائیگرکےساتھ بہت سی فلمیں بنائی ہیں۔ ٹائیگر شراف کوساجد نڈیاڈ والانےہی فلم انڈسٹری میں لانچ کیا تھا۔ ساجداس وقت سلمان کے ساتھ’کک۔۲‘ اور ٹائیگر کےساتھ ’ہیروپنتی۲‘اور’باغی۴؍‘ کی منصوبہ بندی کر رہےہیں۔ فلم کی اسکرپٹ کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔بالی ووڈمیں یہ خیال ہے کہ ساجد ایک فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں جس میں سلمان اورٹائیگر ایک ساتھ نظر آئیں۔ان دونوں کو لے کر ایک ایکشن فلم بنائی جائے گی۔