EPAPER
Updated: May 07, 2020, 7:54 AM IST | Mumbai
کامیڈین کپِل شرما کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد ان کے شو میں ڈاکٹر اور پولیس پہلے ’سیلیبیرٹیز گیسٹ‘ ہوں گے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبھی طرح کی شوٹنگ بند ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کپِل شرما کا شو بھی بند ہے۔ ٹویٹر پر شرما نے بتایا کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد اپنے شو پر وہ سب سے پہلے ڈاکٹروں اور پولیس پر ایک اسپیشل شو کرنا چاہیں گے۔کیونکہ ان دونوں نے کورونا وائرس کے دوران ۲۴؍ گھنٹوں اور ساتوں دن اپنی جان جوکھم میں ڈالتے ہوئے اپنے فرائض کو بخوبی انجام دیا ہے۔