EPAPER
Updated: December 19, 2019, 9:59 PM IST
نئی دہلی(ایجنسی): ہالی ووڈ کی ایڈونچر فلم ’جمانجی: دی نیکسٹ لیول‘ نے امریکن باکس آفس پر گیم بدل دیا ، ویک اینڈ پر ۴؍ ارب ۳۰؍کروڑ ۸۴؍لاکھ ۴۵؍ہزار روپے کما کر ’فروزن۔۲‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
نئی دہلی(ایجنسی): ہالی ووڈ کی ایڈونچر فلم ’جمانجی: دی نیکسٹ لیول‘ نے امریکن باکس آفس پر گیم بدل دیا ، ویک اینڈ پر ۴؍ ارب ۳۰؍کروڑ ۸۴؍لاکھ ۴۵؍ہزار روپے کما کر ’فروزن۔۲‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ جادوئی گیم ’جمانجی‘ کے سیکویل ’جمانجی : دی نیکسٹ لیول ‘میں ۴؍ دوستوں کی مشکل ترین مہم نے سب کے دل جیت لئے، فلم نے جمعہ سے اتوار تک ۳؍ دن میں ۴؍ ارب ۳۰؍کروڑ ۸۴؍لاکھ ۴۵؍ہزار روپے کما کر ’فروزن۔۲‘ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ باکس آفس پر ’فروزن۔۲‘ دوسرے نمبر پر آگئی جس نے ۳؍ دن میں ایک ارب ۳۶؍ کروڑ ۷۱؍لاکھ روپے کا بزنس کیا ۔ تیسرے نمبر پر مرڈر مسٹری مووی ’نائیوز آؤٹ‘ رہی جس نے ۶۵؍کروڑ ۶۲؍لاکھ ۵۷؍ہزار روپے کمائے ہیں ۔