EPAPER
Updated: March 19, 2020, 10:55 AM IST | Agency | Mumbai
اداکار آيوشمان کھرانہ فلمساز انوبھو سنہا کی ایکشن تھریلر فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں۔
اداکار آيوشمان کھرانہ فلمساز انوبھو سنہا کی ایکشن تھریلر فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں۔
آيوشمان کھرانہ ایک بار پھر انوبھو سنہا کے ساتھ کام کرنے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے انوبھو سنہا کے ساتھ ’آرٹیکل۔۱۵‘ میں کام کیا تھا جسے مداحوں اور نقادوں نے کافی پسند کیا تھا۔ آيوشمان کھرانہ کی اس ایکشن تھریلر فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے لیکن یہ اسی سال ۱۶؍ اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔