EPAPER
Updated: February 04, 2022, 12:53 PM IST | Agency | Mumbai
ویب سیریز ’راکٹ بوائے ‘۴؍فروری سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر دکھائی جانے والی ہے
ویب سیریز ’راکٹ بوائے ‘۴؍فروری سے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر دکھائی جانے والی ہے لیکن ا س سے پہلے اس کے فلمسازوں نے اس کے دلچسپ پوسٹر جاری کئے ہیں۔ یہ ویب سیریز سونی لیو پر دکھائی جانے والی ہے۔ اس سیریز میں ہندوستان کے ۳؍معروف سائنسدانوں کی کہانی بتائی گئی ہے۔