Inquilab Logo Happiest Places to Work

yashwant sinha

مغربی بنگال میں بی جے پی کی شکست سے ملک بھر میں پیغام جائے گا

سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نےکہاکہ ممتا بنرجی کی سربراہی میں ان کی پارٹی ترنمول کانگریس دوبارہ اقتدار میں آئے گی

March 15, 2021, 10:49 AM IST

یشونت سنہا کی ترنمول میں شمولیت

یشونت سنہا بزرگ اور تجربہ کار سیاستداں ہیں۔ اُن کا ترنمول کانگریس میں شامل ہونا کوئی وقتی یا جذباتی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔ اس فیصلے کے تعلق سے کچھ وضاحت تو اُنہوں نے کی ہے اور کچھ ، تھوڑے بہت غوروفکر سے ممکن ہے۔

March 15, 2021, 10:29 AM IST

یشونت سنہاعام آدمی پارٹی کے ساتھ تیسرا محاذ بنانے کی تیاری میں

عام آدمی پارٹی، یوڈی اےاور دیگر سیاسی جماعتیںتیسرے محاذ کاحصہ بن سکتی ہیں، پپو یادو کی جن ادھیکارپارٹی کو شامل کرنے سے انکار

September 06, 2020, 12:47 PM IST

بہارحکومت کورونا کے خلاف لڑائی میں سب سے پیچھے: یشونت

 سابق مرکزی وزیر خزانہ  یشونت سنہا نے کورونا وبا کے  خلاف  لڑائی میں حکومت بہار کو پھسڈی قرار دیتے  ہوئے کہا  ہے کہ مناسب  وقت ملنے  کے باوجود  بھی حکومت اس سنگین صورت حال میں لوگوں کے لئے معقول انتظام کرنے  میں ناکام  رہی ہے۔  سنہا  نے اتوار کو کہا کہ بہار میں کورونا   انفیکشن کا پہلا معاملہ مارچ میں  سامنے آیا۔  لاک ڈاؤن  کی  مدت میں بہار حکومت کو اپنے طبی نظام کو  مستحکم کرنا  چاہئے تھا لیکن اس نے ایسا نہیں کیا۔

August 03, 2020, 8:34 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK