Inquilab Logo Happiest Places to Work

woman football

مَیں حجاب پہنتی ہوں اور اس میں خود کو زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہوں: فٹ بال کھلاڑی

ممبرا کی یہ میونسپل طالبہ فٹ بال کی ٹریننگ میںحصہ لینے کیلئے روزانہ حجاب پہن کرآتی ہے، کہا :حجاب تنازع ملک کی گنگاجمنی تہذیب کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے

February 15, 2022, 7:03 AM IST

بالا دیوی غیرملکی کلب سےمعاہدہ کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون فٹبالر بن گئیں

ہندوستانی خاتون فٹبال ٹیم کی کھلاڑی بالا دیوی نے گزشتہ روز اسکاٹ لینڈ کے فٹ بال کلب رینجرز کے ساتھ معاہدہ کیا۔ دونوں کے درمیان یہ معاہدہ ۱۸؍ ماہ تک کیلئے ہوا ہے۔ واضح رہے کہ ۲۹؍ سال کی بالا دیوی نے نومبر میں رینجرز کے ساتھ ٹرائلس میں حصہ لیا تھا اور اسی کے بعد ان کے اس معاہدہ کا راستہ صاف ہوا۔

January 31, 2020, 12:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK