EPAPER
ماں بننے کے بعد اداکارہ انوشکا شرماپہلی بار ایک اشتہارمیں نظر آئیں۔اس اشتہار میں انوشکا شرما اور وراٹ کوہلی کے بیچ لاجواب بانڈنگ نظر آتی ہے۔ ویروشکا نے یہ اشتہار شیام اسٹیل کمپنی کے لئے کیا ہے۔
February 01, 2021, 11:40 AM IST
کرکٹر وراٹ کوہلی نے پیر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے اور انوشکا شرما کے پہلے بچے کی آمد کا اعلان کیا۔ ٹویٹر پر اس خبر کو شیئر کرتے ہوئے وراٹ نے لکھا کہ بچی اور انوشکا دونوں صحت مند ہیں۔ ہم آپ کے ساتھ یہ خبر شیئر کرتے ہوئے بہت خوش ہیں کہ آج سہ پہر ہمیں خدا نے ایک بچی سے نوازا ہے۔ ہم آپ کی محبت، دعاؤں اور نیک تمناؤں کیلئے شکرگزار ہیں۔
January 11, 2021, 6:15 PM IST
وراٹ کوہلی کی اہلیہ اور اداکارہ انوشکا شرما کے بارے میں دیئے گئے تبصروں کے لئے ہندوستان کے سابق تجربہ کار کرکٹر اور کمنٹیٹر سنیل گاوسکر کی حمایت میں عرفان پٹھان کے بعد ہندوستان کے سابق وکٹ کیپر فروخ انجینئر کی حمایت بھی حاصل ہوگئی ہے اور وہ سابق تجربہ کار گاوسکر کی حمایت میں آگے آئے ہیں۔
September 28, 2020, 12:41 PM IST
پہلے بچے کی پیدائش کے سبب ٹیم انڈیا کے کپتان کی دورہ سے ہٹنے کی خبریں گردش کررہی تھیں ۔بورڈ نے واضح کردیاکہ وراٹ کوہلی دورہ ٔآسٹریلیا میں ٹیم کے ساتھ ہوں گے
August 31, 2020, 12:46 PM IST