EPAPER
بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور کرتی سینون کی آنے والی فلم ’بھیڑیا‘ کا فرسٹ لک پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے
November 26, 2021, 2:44 PM IST
بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور اداکارہ شلپا شیٹی نے لوگوں سے کورونا واریئرس کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ کورونا بحران کے دوران بالی ووڈ انڈسٹری کے لوگ لگاتار آگے آرہے ہیں اور لوگوں کی مدد کر رہے ہیں۔
May 20, 2021, 1:06 PM IST
بالی ووڈ اداکار ورون دھون اروناچل پردیش میں اپنی آنے والی فلم بھیڑیے کی شوٹنگ کرکے بہت خوش ہیں۔ورون دھون ان دنوں اروناچل پردیش میں کریتی سنون کےساتھ اپنی آنے والی فلم ’بھیڑیے‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
April 20, 2021, 10:49 AM IST
بالی و وڈ اداکار ورون دھون اور اداکارہ کریتی سینن کی جوڑی آنے والی فلم ’بھیڑیا‘ میں نظرآئے گی۔ ہدایتکار امر کوشک ہارر فلم’ `بھیڑیا‘ بنانے جا رہے ہیں۔
February 23, 2021, 2:26 PM IST