Inquilab Logo Happiest Places to Work

t20 international

ہندوستان بمقابلہ انگلینڈ:آج جوجیتا وہی سکندر

ٹی ۲۰؍ سیریز کاآج ۵؍وا ں اور آخری میچ۔ میزبان اور مہمان ٹیمیں فتح کیلئے ایڑی چوٹی کا زورلگا دیں گی۔ہاردک کی بولنگ سے راحت

March 20, 2021, 12:52 PM IST

آسٹریلیا نے چوتھا ٹی۲۰؍ جیت لیا، سیریز میں نیوزی لینڈ سے برابری

کپتان ایرون فنچ (۷۹) کی تیز اننگز اور تیز گیندباز کین رچرڈسن (۱۹؍رن پر۳؍وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کیخلاف یہاں چوتھا ٹی ۲۰؍میچ جمعہ کو۵۰؍ رن سے جیت کر۵؍ میچوں کی اس سیریز میں ۲۔۲؍ برابری کرلی ۔ فنچ کو پلیئر آف دی میچ منتخب کیا گیا۔

March 06, 2021, 2:28 PM IST

ہندوستانی ٹیم کی ٹی ۲۰؍سیریز پر نظر، آسٹریلیا کو واپسی کی فکر

ہندوستان اور آسٹریلیا کا آج دوسرے ٹی ۲۰؍ میں آمنا سامنا۔ ٹیم انڈیا سیریز میں صفر۔ ایک سے آگے۔ ٹاپ آرڈرکے بلے بازوں پر بھاری ذمہ داری

December 06, 2020, 1:02 PM IST

ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ کا امکان کم: دھومل

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے خزانچی ارون دھومل نے جمعہ کو کہا کہ اس سال آسٹریلیا میں ٹی ۲۰؍ورلڈ کپ کا امکان کم ہے۔

May 10, 2020, 1:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK