Inquilab Logo Happiest Places to Work

sushant singh rajput

کیدارناتھ کے ۳؍ سال مکمل ہونے پرسارہ نے سشانت کو یاد کیا

کیدارناتھ کے ۳؍ سال مکمل ہونے پرسارہ نے سشانت کو یاد کیا سارہ نے جذباتی پوسٹ شیئر کرتے ہوئےلکھا کہ آج مجھے اپنے منصور کی کمی محسوس ہورہی ہے

December 09, 2021, 11:22 AM IST

سُشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پرمبنی فلم کی ریلیز پر روک لگانے سےمتعلق عرضی خارج

دہلی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر مبنی فلم ’نیائے: دی جسٹس‘ کی ریلیز پر روک لگانے کی اپیل کے سلسلے میں دائر کردہ عرضی کو جمعرات کو خارج کردیا ۔

June 11, 2021, 12:28 PM IST

سُشانت سنگھ راجپوت پر فلمیں بنانے یا اس کا اعلان کرنے والے پروڈیوسرس کونوٹس

عدالت نے یہ نوٹس سشانت کے والد کی جانب سے اپنے بیٹے کے نام یا فلموں میں ان سےملتے جلتے واقعات یا چیزوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران جاری کیا

April 22, 2021, 11:47 AM IST

نیشنل ایوارڈز میں سشانت سنگھ کی فلم’چھچھورے‘ بہترین فلم اورکنگنا بہترین اداکارہ

قومی فلم ایوارڈز کی تقریب پیر ۲۲؍ مارچ کو منعقدہوئی۔ ہندی فلموں کی بات کی جائے تو اس بار اداکارسشانت سنگھ راجپوت کی فلم اور اداکارہ کنگنا رناوت نے بازی ماری ہے۔ سشانت کی فلم ’چھچھورے‘ کو بہترین ہندی فلم کے طور پر منتخب کیا گیا ، اس فلم میں ذہنی صحت کے تعلق سےبات کی گئی تھی۔

March 23, 2021, 11:55 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK