EPAPER
ہندوستان کے سابق کپتان اور اب مشہور کمنٹیٹر سنیل گاوسکر کا ماننا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی ہی اس بات کی وضاحت کرنے کے لئے صحیح شخص ہوں گے اور یہ بتائیں گے کہ وراٹ کوہلی نے جو کہا ہے کہ ان سے ٹی ۲۰؍کپتانی چھوڑنے کے سلسلے میں دوبارہ غور کرنے کے لئے کسی نےنہیں پوچھا تھا، اس میں کتنی حقیقت ہے ۔
December 17, 2021, 1:49 PM IST
سنیل گاوسکر نے کہا : سب سے بڑا مقابلہ تو دونوں ہی ٹیموں کے کپتان یعنی وراٹ کوہلی اور کین ولیمسن کے درمیان ہوگا
June 17, 2021, 1:05 PM IST
سنیل گاوسکر نے کہا کہ ابتدائی ۲؍میچوں میں سوبرس سے ان کا کیچ نہ چھوٹا ہوتا تو وہ شاید ٹیم انڈیا سے باہر کر دئیے جاتے
March 12, 2021, 2:12 PM IST
خراج تحسین:۶؍مارچ۱۹۷۱ء کو لٹل ماسٹر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے ٹیسٹ کریئر کا آغاز کیا تھا
March 05, 2021, 1:08 PM IST