Inquilab Logo Happiest Places to Work

sonia gandhi

ملک میں آمریت رائج ہو گئی ہے ، جمہوریت کو واپس لانا ہمارا مقصد ہے

کانگریس کے یوم تاسیس کے موقع پر سونیا گاندھی کا خطاب ، پارٹی کارکنان سے جمہوریت کو خطرہ میں ڈالنے والوںکیخلاف میدان میں اترنے کی اپیل

December 29, 2021, 8:23 AM IST

پارلیمنٹ پر حملے کی برسی، شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا

نائب صدر اور راجیہ سبھا کے اسپیکر وینکیا نائیڈو، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا،وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی اور دیگر لیڈروں نے پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس پر دہشت گردانہ حملے کی۲۰؍ ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

December 14, 2021, 8:12 AM IST

اپوزیشن ،مجبوریوں سے اوپر اُٹھ کر ۲۰۲۴ء کی تیاری کیلئے پُرعزم

سونیاگاندھی کی میٹنگ میںمشترکہ حکمت عملی پر غور،ممتا نے منصوبہ بندی کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی صلاح دی، ۲۰؍ سے۳۰؍ ستمبر کے دوران ملک گیر مشترکہ مظاہروں کا اعلان

August 21, 2021, 8:33 AM IST

سرکار کے پاس ملک کو بتانے کیلئے کچھ بھی نہیں:کانگریس

پارٹی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے وزیر اعظم کی تقریر پر تنقید کرتےہوئے کہا کہ ’’ جملے چھوڑنے میں کیاجاتا ہے اور اب تو اور اب تو جملے بھی پرانے چھوڑنے پڑرہے ہیں‘‘، راہل گاندھی نے مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئےلوگوں سے سوال کیا کہ ۷؍ برسوں میں۱۴؍ کروڑ نوکریوں میںسے آپ کو کون سی نوکری ملی ؟

August 16, 2021, 12:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK