Inquilab Logo Happiest Places to Work

shraddha kapoor

شردھا کپورکی جگہ پرینیتی چوپڑہ، مصروفیت یاکچھ اور وجہ؟

سائنا نہوال کی زندگی پر بننے والی فلم میں شردھا کو کاسٹ کیا گیا تھا لیکن ٹریلر لانچ ہوا تو اس میں پرینیتی نظر آئیں

March 10, 2021, 1:53 PM IST

شردھا کپور نے پگڑی پہن کر اپنے خالہ زاد بھائی کی شادی میں خوب رقص کیا

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کچھ عرصہ قبل اپنےکزن بھائی پریانک شرما کی شادی کی وجہ سے مالدیپ میں تھیں۔مالدیپ سے آنے والی شردھا کپور اور ان کے اہل خانہ کی بہت سی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں،جس میں شردھا کا انداز دیکھنے کے لائق ہے۔ وائرل ہونے والے ویڈیو میں ، شردھا کپور پگڑی باندھے ہوئے نظر آرہی ہیں اور بارات میں رقص بھی رہی ہیں۔

March 07, 2021, 2:46 PM IST

دپیکا این سی بی کےسخت سوالات پر۳؍ بار روئیں

بالی ووڈ منشیات کیس میں اداکارہ دپیکا پڈوکون این سی بی کی جانب سے پوچھے گئے سخت سوالات پر۳؍ بار روئیں۔ بالی ووڈ ڈرگ کیس میں ہندوستانی شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکار اس وقت مشکل میں گھرے ہوئے ہیں جنہیں منشیات استعمال کیس میں تحقیقاتی اداروں کی جانب سے پوچھ گچھ کیلئے بلایا جا رہا ہے

September 29, 2020, 9:56 AM IST

ایس ایس آر کیس:منشیات کے معاملے میں دپیکا، شردھا اور سارہ سے پوچھ تاچھ

اداکارہ دپیکا پڈوکون سے این سی بی (نارکوٹکس کنٹرول بیورو) نے سشانت سنگھ راجپوت (ایس ایس آر) موت کی تحقیقات سے منسلک منشیات کے معاملے میں تقریباً چھ گھنٹے پوچھ تاچھ کی۔ وہ آج صبح ایولین گیسٹ ہاؤس، قلابہ (ممبئی) پہنچ گئی تھیں جہاں این سی بی کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے ان سے پوچھ تاچھ کی۔ دپیکا کے علاوہ شردھا کپور اور سارہ علی خان کو بھی سمن جاری کیا گیا تھا۔اس معاملے میں شردھا کپور اور سارہ علی خان این سی بی کے بیلارڈ اسٹیٹ میں واقع دفتر پہنچی تھیں جہاں ان سے بھی سوالات کئے گئے۔

September 26, 2020, 2:10 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK