EPAPER
اسپینی کھلاڑی نے ایڈرین کو ۳؍سیٹوں میں شکست دے دی۔ شاپووالوو نے جرمنی کے اسٹار زیوریو کو ۳؍سیٹ میں زیر کردیا ۔بارٹی کی پیشقدمی
January 24, 2022, 1:55 PM IST
سال ۲۰۲۲ء کے بعد ٹینس کو الوداع کہنے والی ہندوستان کی اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا جمعرات کو اپنے امریکی پارٹنر راجیو رام کے ساتھ شاندار جیت کے ساتھ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مکسڈ ڈبلز مقابلے کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔
January 21, 2022, 1:16 PM IST
ہندوستان کی ٹینس سپر اسٹار ثانیہ مرزا نے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ۲۰۲۲ء کے بعد اس کھیل کو الوداع کہہ دیں گی۔
January 20, 2022, 1:01 PM IST
ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ٹینس کورٹ سے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے تفصیلی نوٹ لکھا ہے
September 07, 2021, 1:18 PM IST