Inquilab Logo Happiest Places to Work

samajwadi party

ہاتھرس میں یوگی آدتیہ ناتھ کی ریلی ، سماجوادی پارٹی کو نشانہ بنایا

دعویٰ کیا کہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے جوش و خروش سے لگتا ہے کہ بی جے پی زبردست اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی

February 15, 2022, 11:20 AM IST

پہلا مرحلہ: ایس پی ۔ آرایل ڈی اتحادپُرامید

بجنور میں ایس پی ۔ آر ایل ڈی کی مشترکہ ریلی ، اکھلیش نے دعویٰ کیا :’’ عوام نے پہلے مرحلہ میں ایس پی ۔ آرایل ڈی اتحاد کے حق میں ووٹ دے کر ہمیشہ کیلئے بی جے پی کا دروازہ بند کردیا ہے۔ ‘‘ بی جے پی پر عوام کو دقت ، قلت اور ذلت دینے کاالزام لگایا

February 11, 2022, 11:41 AM IST

’’جب بیٹا نکمہ ہوجائے تو بہو کو باہر نکل کر ذمہ داری سنبھالنی پڑتی ہے‘‘

نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کیخلاف ایس پی اتحاد سے پر چہ داخل کرنے کے بعد ڈاکٹر پلوی پٹیل کا بیا ن ، اکھلیش کو وزیر اعلیٰ بنانے کا عزم

February 09, 2022, 11:19 AM IST

سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کا انتخابی منشور جاری، وعدوں اور دعوؤں کی کثرت

اکھلیش یادونے اپنے ’وچن پتر‘ میں لڑکیوں کیلئے کے جی سے پی جی تک مفت تعلیم اور ملازمتوں میں ۳۳؍ فیصد ریزرویشن کا وعدہ کیا اور کسانوں کیلئے آب پاشی اور کھاد کی فراہمی کو یقین بنانے کی با ت کہی

February 09, 2022, 9:41 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK