Inquilab Logo Happiest Places to Work

reserve bank of india

آربی آئی نےشرح سودمیں کوئی تبدیلی نہیں کی،شرح نمو ۷ء۸؍ فیصدرہنےکا اندازہ لگایا

ریزروبینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی سہ روزہ میٹنگ میں ریورس ریپو۳ء۵؍فیصد،بینک شرح۴ء۲۵؍فیصد اور قرض کی حد مستحکم سہولت کےساتھ (ایم ایس ایف) کی شرح کو بھی۴ء۲۵؍ فیصد پر برقرار رکھا ہے۔ آر بی آئی گورنر نے کہا کہ مہنگائی اب بھی برداشت کی حد کا امتحان لے رہی ہے۔افراط زر اوسطاً ۵ء۳؍ فیصد رہ سکتا ہے

February 11, 2022, 11:04 AM IST

ریزرو بینک کرپٹو کرنسی پر پابندی کے حق میں، ماہرین نے جلد فیصلے کی صلاح دی

ہندوستان میں کرپٹو کرنسی پر اب تک  ۶؍ لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوچکی ہے، ۱۰؍ کروڑ سے زیادہ افراد اس میں اپنے پیسے لگا چکے ہیں

December 29, 2021, 11:30 AM IST

نئے سال کے آغازسے کئی تبدیلیاں ہونے والی ہیں

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے آن لائن ادائیگی کے اصولوں میں تبدیلی،اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنا بھی مہنگا

December 28, 2021, 12:53 PM IST

ملک بھر میں بینکوں کی ۲؍ روزہ ہڑتال، خدمات متاثر،ملازمین سڑکوں پر اُترے

ممبئی ، کولکاتا، بھوپال ، حیدر آباد، بنگلور سمیت بڑے شہروں سے لے کر گاؤں دیہاتوں میں بھی بند اور احتجاج ، دیگر تنظیموں کی جانب سے بھی بینک ملازمین کے احتجاج کو حمایت حاصل رہی

December 17, 2021, 12:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK