Inquilab Logo Happiest Places to Work

randeep hooda

اگلےسال عید پر فلم’رادھے‘کی ریلیز ضروری نہیں،عوام کاکورونا سےتحفظ ضروری ہے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے آخر بتا ہی دیا کہ ان کی نئی فلم ’رادھے‘ مداح کب دیکھ پائیں گے۔ جسے جان کر دنیا بھر میں موجود’ سلو بھائی‘ کے مداح تھوڑے اداس ہوگئے ہیں۔

December 29, 2020, 10:50 AM IST

سلمان کے کہنے پر ’رادھے...‘ سائن کی: رندیپ

دَبَنگ خان سلمان کے کہنے پر رنديپ ہڈا نے فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ سائن کی ہے۔ رنديپ ہڈا نے سلمان خان کے ساتھ ’کک‘ اور ’سلطان‘ میں بھی کام کیا ہے۔ اب وہ سلمان کے ساتھ فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ میں کام کر رہے ہیں۔

March 22, 2020, 10:40 AM IST

ہالی ووڈ فلم ایکسٹریکشن میں رنديپ ہڈا بھی نظرآئیں گے

بالی ووڈ اداکار رنديپ ہڈا ہالی ووڈ فلم میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ رنديپ نے ۲۰۰۱ء میں ریلیز ہونے والی انگریزی زبان میں بنائی گئی فلم ’مانسون ویڈنگ‘ سے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔ اب وہ ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔

March 05, 2020, 10:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK